وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اعلان، عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہوگا
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عمران خان سے متعلق اپنے سیاسی مؤقف کو واضح کرتے ہوئے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کی تاریخ حتمی قرار دے دی اور کہا ہے کہ وہ خود مارچ کی قیادت کریں گے۔
بونیر میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ سپریم…