رینجرز کی تعیناتی میں توسیع، سندھ اسمبلی نے قرارداد منظور کرلی
کراچی: سندھ میں امن و امان برقرار رکھنے اور جرائم کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھنے کیلئے رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی۔
سندھ اسمبلی نے رینجرز کی تعیناتی 20 جولائی 2026 سے 19 جولائی 2027 تک بڑھانے کی…