کراچی کے بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد علاقوں میں بجلی معطل
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ فائر بریگیڈ حکام نے آتشزدگی کی شدت کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر…