قلات میں چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 40 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
قلات: ضلع قلات میں پانچ سال تک کی عمر کے 40 ہزار 269 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لیے چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا، جبکہ مہم 2 سے 5 نومبر 2026 تک جاری رہے گی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر…