حافظ نعیم الرحمان کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان
کراچی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے عوام کو درپیش مختلف مسائل کے خلاف کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مشکلات پر توجہ دیے جانے تک جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی۔
حافظ نعیم الرحمان نے حکومت اور تیل کمپنیوں…