نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا برطانیہ کا دورہ، کئی اہم معاملات پر مذاکرات متوقع
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اہم معاملات پر رابطوں کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ برطانوی حکام، ارکان پارلیمنٹ اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔
دفتر…