عمران خان کو کمپرومائز کے تحت نکالنے کی سوچ کے خلاف ہوں، محمود خان اچکزئی
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طریقے سے سمجھوتہ کرکے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سیاسی منظرنامے سے ہٹانے کی کوششوں کے سخت مخالف ہیں۔ ان کے مطابق تحریک انصاف کے اندر بھی ایسی سوچ موجود ہے جس کے تحت حالات جیسے بھی…