معاشی استحکام برقرار رکھنے کے لیے اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ درمیانی مدت میں درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار سست ہونے سے پاکستان کی مالی صورتحال دباؤ کا شکار ہوسکتی ہے، جس کے پیش نظر ملک کو اپنے مالیاتی ذخائر اور معاشی وسائل…