غزہ میں 5 لاکھ افراد خوراکی امداد سے محروم، راشن میں بھی 50 فیصد کمی
غزہ میں انسانی بحران کے دوران خوراک کی قلت مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، اقوام متحدہ کے تحت کام کرنے والے ورلڈ فوڈ پروگرام نے مالی وسائل کی کمی کے باعث تقریباً 5 لاکھ فلسطینیوں کی ماہانہ غذائی امداد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے…