سورج مکھی کے بیج غذائیت سے بھرپور، روزمرہ خوراک میں کیسے شامل کریں؟
سورج مکھی کے چھوٹے چھوٹے بیج کئی اہم غذائی اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں اور انہیں روزمرہ خوراک میں شامل کرکے متوازن غذا کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔ ان میں پروٹین، فائبر، وٹامن ای، بی گروپ کے بعض وٹامنز اور میگنیشیم، پوٹاشیم، آئرن، فاسفورس، کیلشیم…