سرفراز بگٹی کا حسن اسد علوی کیلئے لیٹر آف اپریسی ایشن کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تبادلہ ہونے والے سینئر پولیس افسر اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے لیٹر آف اپریسی ایشن کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو بلوچستان پولیس ڈیجیٹل انیشیٹوز کی…