خوشخبری، عازمین حج گھر بیٹھے درخواست جمع کروانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا
-اسلام آباد -وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حج کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے اور اب عازمین گھر بیٹھے حج درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ حج کو مکمل طور…