تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Governance

سرفراز بگٹی کا سرکاری محکموں میں اصلاحات کا حکم، اخراجات اور کارکردگی کا جائزہ طلب

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانے اور عوامی وسائل کے مؤثر استعمال کے لیے انتظامی اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے تمام سرکاری محکموں کے انتظامی ڈھانچے، افرادی قوت، اخراجات اور کارکردگی کا…

سیاسی مسائل کے حل کے لیے حکومت مذاکرات کو ہر وقت تیار ہے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کے حل کے لیے سیاسی عمل موجود ہے اور حکومت سیاسی لوگوں سے مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہے، تاہم بے گناہ شہریوں کا خون بہانے اور ہتھیار اٹھانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔…

نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ جمہوریت صرف انتخابات کے انعقاد تک محدود نہیں بلکہ یہ عوام کی حکمرانی، اجتماعی ذمہ داری اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کا نظام ہے، جبکہ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔…

نوجوان تعلیم، ترقی اور روشن مستقبل پر توجہ دیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: بلوچستان میں امن، نوجوانوں کے مستقبل اور حکومتی اصلاحات سے متعلق پالیسی پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو تشدد اور علیحدگی پسند سوچ کے بجائے تعلیم، میرٹ اور ترقی کے مواقع کی طرف لانا حکومت کی…