ایران عمان مذاکرات کے اثرات، عالمی تیل مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آنے لگیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ کروڈ 86 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب آگیا۔ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے ذریعے عارضی بحری راستہ قائم کرنے کے امکانات پر بات چیت نے عالمی توانائی کی…