غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 4 سالہ بچے سمیت 2 فلسطینی جاں بحق، 7 زخمی
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، مختلف فضائی حملوں میں ایک 4 سالہ بچے سمیت کم از کم 2 فلسطینی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔
فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق ایک حملہ وسطی غزہ کے علاقے زوایدہ میں ایک…