سی پیک، گوادر میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا لائحہ عمل تیار
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کی ترقی سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ (JWG) کا نواں اجلاس بیجنگ اور اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں گوادر میں جاری، مکمل اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت، ترجیحات اور آئندہ کے لائحہ عمل…