مکہ مکرمہ میں اہم شخصیات کی نمازِ جمعہ، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بھی شریک
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے مکہ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔
اس موقع پر پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق…