غیرقانونی کال سینٹرز سے گرفتار 24 چینی اور 36 ویتنامی شہری ملک بدر
اسلام آباد: غیرقانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے غیرملکی شہریوں میں سے 61 افراد کو پاکستان سے ملک بدر کردیا گیا، جن میں 36 ویتنامی، 24 چینی اور ایک ملائیشین شہری شامل ہیں۔
حکام کے مطابق غیرقانونی کال سینٹرز کے خلاف…