صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص اور آگاہی پر زور
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بریسٹ کینسر سے آگاہی، بروقت تشخیص اور معیاری علاج کی سہولتوں کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی صحت کا تحفظ قومی ترجیح ہے اور اس مرض سے متاثرہ خواتین کو علاج کے…