تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Cricket

پاکستان کرکٹ کی بہتری چاہتا ہوں لیکن بورڈ میں عہدہ لینے کا ارادہ نہیں، شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بننے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نہ تو ان سے اس حوالے سے کوئی میٹنگ ہوئی ہے اور نہ ہی وہ بورڈ میں کسی عہدے کے خواہش مند ہیں۔ سرکاری ٹی وی سے…

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے این سی سی آئی اے سے موبائل واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو خط لکھ کر لاہور ہائی کورٹ کے حالیہ…

پاکستانی اسکواڈ شاہی مہمان، ٹیم بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے دوران قومی اسکواڈ کو برطانوی شاہی خاندان سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سربراہی میں پاکستانی اسکواڈ 2 ستمبر کو بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گا، جس کے لیے ٹیم کو شاہی محل…

چیمپئنز کپ کی تیاریاں، مائیک ہیسن کی کوچنگ اسٹاف کے ساتھ اہم بیٹھک

ملتان-پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نیشنل چیمپئنز کپ کے سلسلے میں ملتان پہنچ گئے، جہاں انہوں نے چاروں ٹیموں کے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ اہم اجلاس کیا۔ مائیک ہیسن کی زیرِ صدارت ہونے والی میٹنگ میں چاروں ٹیموں کے ہیڈ کوچز مصباح…

شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کا راستہ بند، اہم وجہ سامنے آگئی

بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں، حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کو بنیاد بناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ صورتحال میں شکیب کے لیے ٹیم میں واپسی…

شکیب الحسن کا بنگلادیش کرکٹ ٹیم میں واپسی کا امکان ختم

بنگلا دیش کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی تقریب میں شرکت کرنے والے شکیب الحسن اب دوبارہ قومی ٹیم کی جانب سے نہیں کھیلیں گے۔ بنگلا دیش نے جمعہ کے روز کہا کہ سابق اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کی سزا یافتہ مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ میڈیا…