شکیب الحسن کا بنگلادیش کرکٹ ٹیم میں واپسی کا امکان ختم
بنگلا دیش کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی تقریب میں شرکت کرنے والے شکیب الحسن اب دوبارہ قومی ٹیم کی جانب سے نہیں کھیلیں گے۔
بنگلا دیش نے جمعہ کے روز کہا کہ سابق اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کی سزا یافتہ مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ میڈیا…