وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی کا پشاور میں اعلان
پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک پیج پر ہیں اور مشترکہ کوششوں سے صوبے میں امن قائم کیا جائے گا۔
پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن…