پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، لانگ مارچ کی ناکامی اور اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر غور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں جن میں لانگ مارچ کی ناکامی، حکومت سے مذاکرات کے تعطل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی سے متعلق اہم تجاویز پر غور کیا گیا…