میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پولیس پر شواہد ضائع کرنے کا انکشاف
کراچی کے تاجر میر رضا کے قتل کو 60 روز مکمل ہونے پر انصاف کے حصول کے لیے سی ویو پر ایک احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں متوفی کے اہل خانہ، سول سوسائٹی کے ارکان اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے…