تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

cm

ملک کے دفاع اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے ملکی دفاع، قومی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کی مسلح…

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ…

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے نے معصوم بچوں کے اہلِ خانہ کو غم میں مبتلا کر دیا، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت…