کیا پیرا سیٹا مول کی گولی سے استری صاف کی جاسکتی ہے؟
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ان دنوں ایک گھریلو ٹوٹکہ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عام استعمال کی درد کش دوا ’پیراسیٹامول‘ کی گولی کے ذریعے استری کی جلی ہوئی اور سیاہ سطح کو منٹوں میں چمکایا جا سکتا…