بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے سعودی عرب میں روزگار اور فنی تربیت کے مواقع فراہم کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت صوبے کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ان کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے کے لیے تعلیمی، فنی اور پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں پر توجہ دی جارہی ہے، جبکہ سعودی عرب میں مختلف شعبوں…