بلوچستان کوئلہ کان حادثہ، 34 جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں 20،20 لاکھ روپے تقسیم
بلوچستان کے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کے خاندانوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے مالی امداد فراہم کردی گئی، ہر متاثرہ خاندان کو 20 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل…