بلوچستان میں مزید 72 غیر حاضر ڈاکٹر برطرف، عوامی خدمت میں غفلت برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ…
بلوچستان میں سرکاری اسپتالوں اور محکمہ صحت کے نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی حاضری کا نظام متعارف کرا دیا گیا ہے، جبکہ مسلسل غیر حاضر رہنے والے مزید 72 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر…