آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج اسمبلی ہال مظفرآباد میں جاری ہے، جہاں خواتین، ٹیکنوکریٹس اور علماء مشائخ کی نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوئی اور…