غلط معلومات کا مقابلہ مؤثر ابلاغ سے ہی ممکن ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نوجوان سول افسران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانت داری، پیشہ ورانہ صلاحیت اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کریں اور ہر معاملے میں قومی مفاد کو مقدم رکھیں۔
وزیر اطلاعات نے وزارت اطلاعات…