فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے جائزے کے لیے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور جاری…