علی ظفر نے شمالی امریکا میں دھوم مچا دی، متعدد کنسرٹس ہاؤس فل
پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کا ’روشنی ٹور‘ شمالی امریکا میں شاندار پذیرائی حاصل کر رہا ہے، جہاں امریکا اور کینیڈا کے 8 شہروں میں ہونے والے کنسرٹس میں اب تک 75 ہزار سے زائد مداح شرکت کرچکے ہیں۔
علی ظفر نے ٹور کے دوران 14 اگست کو ہیوسٹن…