تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

accedent

بہاولپور میں پتھروں سے لدا ٹرک دوسری گاڑی سے ٹکرا گیا، 7 افراد جاں بحق

بہاولپور کے علاقے خیرپور ڈاہا کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں پتھروں سے لدا ہوا ٹرک بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے کھڑے منی ٹرک پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت…

بولان میں مزدا اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ: ضلع بولان میں دربی کے قریب مزدا اور آلٹو کار کے تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر…