ایشین کرکٹ کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی، تینوں نشستوں پر کلین سویپ
ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے حمایت یافتہ پینل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈائریکٹرز کی تینوں نشستیں جیت لیں، جسے خطے کی کرکٹ تنظیم میں پاکستان کے لیے اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بنکاک میں اے سی سی کا…