دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، فتنہ الخوارج کا مکمل خاتمہ کریں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کو برباد کیا جارہا ہے ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کے کچھ علاقوں میں دہشتگردوں نے دہشتگردی…