تازہ ترین

سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اہم بحری راستوں کو درپیش خطرات کے درمیان سعودی عرب اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں علاقائی صورتحال، سعودی سلامتی اور بحری آمدورفت کے تحفظ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ…

انڈونیشیا میں لاپتا مسافر بحری جہاز کی تلاش جاری، 103 افراد ریسکیو

جکارتہ: انڈونیشیا میں خراب موسم کے دوران مسافر بحری جہاز سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاش اور امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ جہاز میں عملے سمیت 243 افراد سوار تھے، جن میں سے 103 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 140…

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران نے امریکا کے سامنے 7 شرائط رکھ دیں

آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی توانائی اور بحری تجارت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، ایسے میں ایران نے آبنائے کو دوبارہ کھولنے کے معاملے پر امریکا کے سامنے 7 شرائط رکھ دی ہیں، تاہم ان مطالبات کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔ روسی ذرائع ابلاغ کے…

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر مارچ کیلئے فنڈز کا انتظام چیلنج بن گیا

پاکستان تحریک انصاف کو مبینہ مالی مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب اعلان کردہ مارچ کے اخراجات کے انتظام پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ صحافی منیب فاروق کے مطابق بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کے ہمدردوں اور کارکنوں کی…

القاعدہ کے افغان اڈے دوبارہ فعال، ٹی ٹی پی کو تربیت دینے کا بھی انکشاف

نائن الیون حملوں کے 25 سال مکمل ہونے پر افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشتگرد تنظیموں کی سرگرمیوں کے حوالے سے بین الاقوامی تشویش کا مرکز بن گیا ہے۔ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد القاعدہ اور اس سے وابستہ گروہوں کے افغانستان میں دوبارہ…

ہمیں ہمارا صوبہ دیں، ہم خود آرٹیکل 140-A نافذ کردیں گے: خالد مقبول

کراچی میں نئے صوبوں اور بااختیار بلدیاتی نظام کے مطالبے نے ایک بار پھر سیاسی بحث کو تیز کردیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شہری سندھ کا مقدمہ مضبوط اور جائز ہے، ہمیں ہمارا…

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافہ، دوبارہ ہڑتال کی دھمکی

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، جبکہ حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹرز سے کیے گئے معاہدوں پر عمل نہ ہونے کی صورت میں…

27 ستمبر مارچ سے قبل`پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 106 گرفتار

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے اعلان کے بعد راولپنڈی ڈویژن میں پارٹی کارکنوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی، جہاں پولیس ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں سے 106 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے…

افغانستان کے 5 صوبوں میں طالبان مخالف مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی کا دعویٰ

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں تیزی آنے کے دعوے سامنے آئے ہیں، جہاں گزشتہ 3 روز کے دوران ملک کے 5 صوبوں میں طالبان اہلکاروں اور چیک پوسٹوں کو مختلف کارروائیوں میں نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے…

نائن الیون کے بعد 25 سال`عراق اور دیگر جنگوں نے کروڑوں زندگیاں متاثر کردیں

واشنگٹن: نائن الیون کے واقعات کے بعد امریکا کی زیرقیادت شروع ہونے والی جنگوں اور فوجی کارروائیوں کو 25 سال مکمل ہوگئے، تاہم ان طویل جنگی مہمات کے انسانی اثرات آج بھی مختلف معاشروں میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ ایک غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…