تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر حملہ`واقعہ ہینگم اور قشم کے ساحل کے قریب پیش آیا

` تہران: آبنائے ہرمز میں ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جس کے بعد خطے میں بحری آمدورفت اور عالمی توانائی کی ترسیل سے متعلق خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح…

بجلی چوری کا الزام، پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا: بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ فیسکو حکام کی رپورٹ میں بجلی کے میٹر میں مبینہ چھیڑچھاڑ اور غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال کرنے کا الزام…

آبنائے ہرمز کنٹرول کرنا ہے تو 100 کلومیٹر اندر آکر دکھائیں،پاسداران

تہران: آبنائے ہرمز میں امریکی سرگرمیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو اپنی بحری حدود کے قریب آنے کی صورت میں ممکنہ سنگین نتائج سے خبردار کردیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے نائب سیاسی افسر علی…

امریکا ایران کشیدگی میں چین کا بڑا قدم، شی جن پنگ کی امن مذاکرات کی پیشکش

بیجنگ: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے چین نے سفارتی کوششیں تیز کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین برکس ممالک کے ساتھ مل کر مشرق…

داعش سے مبینہ تعلق، افغان نژاد خاتون امریکا سے ڈی پورٹ

واشنگٹن: امریکا میں دہشت گردی اور قومی سلامتی سے متعلق خفیہ شواہد کی بنیاد پر قائم خصوصی عدالت کے تحت پہلی کارروائی میں افغان نژاد خاتون نظیرہ حاجی زادہ کو ملک بدر کردیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 47 سالہ نظیرہ حاجی زادہ نے مقدمے کی…

27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد میں کنٹینرز پہنچنا شروع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اعلان کردہ لانگ مارچ اور ملک گیر احتجاج سے قبل وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں سکیورٹی انتظامات تیز کردیئے گئے ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر کنٹینرز پہنچانے اور اہم راستوں کو بند کرنے کی تیاری…

سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ملوث ہیں، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

پشاور: ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت پشاور میں رپورٹ جمع کرا دی ہے جس میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے کیس میں ملوث ہونے کی تصدیق کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

دہشت گردی کے نئے خطرات سے نمٹنے کیلئے عالمی حکمت عملی مضبوط بنائی جائے: پاکستان

نیویارک: پاکستان نے دہشت گردی کے بدلتے ہوئے خطرات کے پیش نظر عالمی سطح پر مؤثر اور جامع حکمت عملی اپنانے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے انسداد دہشت گردی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان…

سعودی پائپ لائن پر حوثی حملے کی مذمت، پاکستان کا ریاض سے بھرپور اظہار یکجہتی

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں مشرقی مغربی تیل پائپ لائن پر حوثیوں کے ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔…

جنوبی لبنان میں کشیدگی، اسرائیل لبنان مذاکرات اکتوبر تک ملتوی

بیروت: اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث روم میں آئندہ ہفتے ہونے والے مذاکرات اکتوبر تک مؤخر کردیئے گئے ہیں، جس سے جون میں طے پانے والے جنگ بندی اور فریم ورک معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے پیدا ہونے والی مشکلات مزید نمایاں…