تازہ ترین

مینز جونئیر ایشیا کپ 2026 کے برونز میڈل میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اور کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔ میچ کا آغاز ملائیشیا کی جانب سے جارحانہ انداز میں ہوا،…

’’شائننگ انڈیا‘‘ کا دعویٰ کھوکھلا، بھارتی تجزیہ نگار نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: بھارت میں معاشی ترقی کے بلند بانگ دعووں کے برعکس بے روزگاری اور غربت کے مسائل نے ایک بار پھر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ نئی دہلی میں برکس سربراہی اجلاس کے دوران بھارتی تجزیہ نگار اجے شکلا نے مودی حکومت کی معاشی کارکردگی پر سخت تنقید…

کوئٹہ میں پکنک منانے والا نوجوان مبینہ فائرنگ سے قتل، 4 مسلح افراد فرار

کوئٹہ: شالکوٹ تھانے کی حدود میں سجاول آباد ڈیم اور مغربی بائی پاس کے قریب پہاڑی علاقے میں پکنک منانے والے نوجوان کو مبینہ طور پر چار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ ملزمان نوجوان کا موبائل فون اور 19 ہزار روپے نقدی لے کر…

رضا اللہ کی آل راؤنڈ کارکردگی نے شاہد آفریدی کو بھی متاثر کردیا

کراچی: قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ اور آل راؤنڈ کارکردگی سے نمایاں توجہ حاصل کرلی، جس پر سابق کپتان شاہد آفریدی بھی ان کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے نوجوان کھلاڑی کے جذبے، اعتماد اور…

حوثیوں کا باب المندب کی جانب بڑھتا کنٹرول، امریکا کیلئے نیا سکیورٹی چیلنج

واشنگٹن: یمن میں حوثیوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی پیش قدمی نے امریکا کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی اور پیچیدہ مشکل سے دوچار کردیا ہے۔ حوثی جنگجو اہم بحری گزرگاہ باب المندب کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں، جس سے عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کے ساتھ ساتھ…

پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو حکومت کے خلاف فیصلہ کن تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو جماعت اسلامی اپنی جاری احتجاجی تحریک کو حکومت کے خاتمے کی مہم میں تبدیل کرنے پر مجبور ہوگی۔ انہوں نے پٹرولیم…

مسلم امہ کو کمزوری سے طاقت کی طرف بڑھنا ہوگا، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے اور اپنی کھوئی ہوئی طاقت دوبارہ حاصل کرنے کیلئے اجتماعی خود احتسابی، مضبوط مسلم شناخت اور سیرتِ طیبہؐ کی تعلیمات پر عملی طور پر عمل…

ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

کراچی: پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اداکارہ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مداحوں سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے…

افغانستان میں داعش خراسان پھر خطرناک ہوگئی؟ روس نے عالمی برادری کو خبردار کردیا

نیویارک: افغانستان میں داعش خراسان کی موجودگی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال نے عالمی سطح پر ایک بار پھر سیکیورٹی خدشات کو نمایاں کردیا ہے، روس نے دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کو سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مربوط اقدامات پر…

محمود اچکزئی اور اختر مینگل میں ملاقات، سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: ملک میں سیاسی سرگرمیوں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان رابطوں کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار…