تازہ ترین

مہنگائی کی شرح 8.62 فیصد تک پہنچ گئی،پٹرول 6.18 فیصد مہنگا

اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 8.62 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و…

بلوچستان میں ترقی، معدنیات اور امن و امان پر اہم بریفنگز، حکومتی حکمت عملی کا جائزہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ بلوچستان میں صوبے کی ترقی، معدنی وسائل، کان کنی اور امن و امان سے متعلق اہم بریفنگز کا انعقاد کیا گیا، جن میں جاری منصوبوں، حکومتی حکمت عملی اور عوام تک ترقی کے ثمرات پہنچانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ…

بہت گرم چائے اور کافی غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق

لندن: چائے اور کافی دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے مشروبات ہیں، تاہم ایک نئی تحقیق نے انہیں بہت زیادہ گرم درجہ حرارت پر پینے کے حوالے سے اہم خطرے کی نشاندہی کی ہے۔ تحقیق کے مطابق بہت گرم چائے یا کافی کا مسلسل استعمال غذائی نالی کے ایک…

وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں

اسلام آباد: وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان کے بحری شعبے میں ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ پاکستان کی بلیو اکانومی میں 100 ارب ڈالر سے زائد کی…

کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج: 12 منصوبے مکمل، 7 پر کام جاری، 5 نئے منصوبے تجویز

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کو خوبصورت، جدید اور منظم شہر میں تبدیل کرنے کے لیے حکومت نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل…

عالمی سطح پر پاکستان کا اعزاز، طاہر اشرفی کو ہبوبرٹ والٹر ایوارڈ مل گیا

لندن: پاکستان کے لیے ایک اہم اور قابلِ فخر عالمی اعزاز سامنے آیا ہے، پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کو امن، مفاہمت اور بین المذاہب تعاون کے لیے خدمات کے اعتراف میں ہبوبرٹ…

کرم میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، ٹی ٹی پی سے وابستہ 4 دہشتگرد ہلاک

کرم میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جن میں ایک افغان شہری بھی شامل ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کارروائی کرم کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کردی

برمنگھم ٹیسٹ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر رضا اللہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرلیا اور 2008 میں بننے والے ریکارڈ کی برابری کردی۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے تیسرے روز رضا اللہ نے 63 گیندوں…

قومی وحدتوں کی تقسیم بلوچ، پشتون اور سندھیوں کو قبول نہیں: لشکری رئیسانی

کوئٹہ: بلوچستان کی سیاست میں صوبوں کی تشکیل اور موجودہ سیاسی نظام کے حوالے سے بحث ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے۔ سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پارلیمانی نظام پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ نظام کی…

ایران کا خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کا اعلان

تہران نے اعلان کیا ہے کہ ایران سوموار کو مسقط میں ہونے والے خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرے گا، جسے علاقائی امن، استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ کیلئے اہم قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا…