تازہ ترین

نیشنل چیمپئنز کپ کی ٹرافی کی رونمائی، چاروں ٹیموں کے کپتان شریک

نیشنل چیمپئنز کپ کی افتتاحی ٹرافی کی رونمائی ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کردی گئی جہاں چاروں شریک ٹیموں کے کپتانوں نے تقریب میں شرکت کی۔ ٹرافی کی رونمائی میں پاکستان گولڈ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، پاکستان بلوز کے کپتان صاحبزادہ فرحان،…

ہم سے بہتر شطرنج کا کھلاڑی کا کوئی اور نہیں؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات اور دباؤ کی حکمت عملی کو شطرنج کا کھیل قرار دیا تھا جس پر ایران نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…

بنگلہ دیش کا بھارت سے تعلقات بحال کرنے پر زور، سازگار ماحول کی ضرورت ہے، وزیراعظم

ڈھاکا-بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری کی نئی کوششیں شروع ہوگئی ہیں، بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے کہا ہے کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات آگے بڑھانے کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ضروری ہے۔ طارق رحمان نے…

سال کا سب سے طاقتور ترین سمندری طوفان ڈولفن چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا

بیجنگ: سال کا سب سے طاقتور ترین سمندری طوفان ڈولفن چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا، تاہم 10 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات اور ہنگامی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال کا سب سے طاقتور ترین سمندری طوفان ‘ڈولفن’…

میر رضا قتل کیس میں حقائق چھپانے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے، خواجہ آصف

اسلام آباد: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں سامنے آنے والی نئی پیش رفت نے کئی سوالات کھڑے کردیئے، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سندھ حکومت کی تفتیشی عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ پورا نظام سمجھوتے کا شکار…

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کے لیے بڑی کامیابی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں اور اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کے دفاعی تعاون کو نئی قوت ملی ہے۔ احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا…

عشق مرشد نے 3 ارب یوٹیوب ویوز کا سنگِ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ڈرامے عشق مرشد نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، ڈرامے نے یوٹیوب پر مجموعی طور پر 3 ارب ویوز کا سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ بلال عباس خان اور درفشاں سلیم کی مرکزی اداکاری پر مشتمل…

سونے کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ فی تولہ نئی قیمت جانئے

اسلام آباد- ملک میں سونے کے قیمت میں چار دن کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا، قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ تین روز پہلے سونے کے نرخ میں 5100 کا اضافہ ہوا تھا ، واضح رہے چار دنوں کے دوران فی تولہ سونا 28 ہزار 600 روپے مہنگا…

ایران میں امریکی فوج کی زمینی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی فوج

تہران: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے واضح کیا ہے کہ ایرانی سرزمین پر کسی بھی امریکی فوجی مداخلت کا سخت اور فوری جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

پاکستان کی توانائی سکیورٹی مضبوط بنانے کا بڑا منصوبہ، خلیجی ممالک سے شراکت داری

اسلام آباد: پٹرولیم وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے سعودی عرب، کویت اور قطر کے ساتھ تیل ذخیرہ کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم وزیر نے بتایا کہ…