تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے 2026 کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری ہے، جبکہ نظرثانی شدہ انتخابی شیڈول کے تحت پونچھ اور سدھنوتی کے 7 حلقوں میں انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ تیسرے…

موبائل صارفین کی مشکل آسان، پی ٹی اے نے نیا پورٹل لانچ کردیا

اسلام آباد - پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے موبائل صارفین کی سہولت کے لیے نیا پورٹل متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے مختلف موبائل کمپنیوں کے کال، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پیکجز کا ایک ہی پلیٹ فارم پر موازنہ کیا جاسکے…

حج 2027 کے لیے درخواستیں اور اخراجات، حکومت نے نیا طریقہ کار تیار کرلیا

اسلام آباد -حج 2027 کی درخواستوں اور اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حج 2027 کے اخراجات کی…

چیٹ جی پی ٹی میں آنے والا ہے زبردست فیچر

واٹس ایپ صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی ایک نئی اور دلچسپ سہولت لانے کی تیاری میں ہے، جس کے تحت اب صارفین مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنی مرضی کے اسٹیکرز تیار کرکے انہیں براہِ راست واٹس ایپ پر استعمال کرسکیں گے۔ اس ممکنہ فیچر کے بعد اسٹیکرز بنانے…

ہپناٹزم کیا ہے؟ صدیوں پرانے علم کے حیران کن راز اور عام غلط فہمیاں

کچھ سائنسی علوم ایسے ہیں جن کے بارے میں عام لوگوں کے ذہن میں عجیب و غریب غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ ہپناٹزم (علمِ تنویم) بھی ایک ایسا ہی عمل ہے جس کا خیال آتے ہی ذہن میں ایک ایسے آدمی کا خاکہ ابھرتا ہے، جو اپنے بڑے بڑے پُراثر ہاتھوں کو آپ کے…

ربیع الاول کے چاند سے متعلق اہم پیشگوئی، یکم ربیع الاول 15 اگست کو ہونے کا امکان

اسلام آباد- محکمہ موسمیات پاکستان نے ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق اہم پیشگوئی جاری کردی ہے، جس کے مطابق یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے…

جوبائیڈن کا کینسر مزید پھیل گیا، سابق امریکی صدر کی حالت تشویشناک

امریکا کے سابق صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹربائیڈن نے بتایا ہے کہ ان کے والد کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں اور بیماری اب مزید پھیل چکی ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو میں سابق امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن اپنے والد کی صحت کے بارے میں بات…

بھارت نے سرفراز خان کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرلیا

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سرفراز خان کو بھارتی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اتوار کو کہا کہ سائی سدھرشن سری لنکا میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور سرفراز خان کو ان کے متبادل کے طور پر…

حکومتی اتحاد میں فاصلے؟ پیپلز پارٹی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی-رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے تعلقات میں اب پہلے جیسی بات نہیں ہے، اس سے بات چیت کے 3 راؤنڈ کے بعد معاملات اچھے محسوس نہیں کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے…

بلوچی ملی نغمے نے دھوم مچا دی، وزیراعظم کی فنکاروں کو شاندار خراجِ تحسین

اسلام آباد- وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جشنِ آزادی کی آمد کے موقع پر بلوچی زبان میں جاری ہونے والے ایک خوبصورت اور حب الوطنی سے بھرپور ملی نغمے کی شدید پذیرائی کرتے ہوئے اس سے وابستہ تمام فنکاروں اور پروڈیوسرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی…