تازہ ترین

پیپلزپارٹی کا پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی جانب سے پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے تاحکمِ ثانی پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی قانون سازی کے عمل میں بھی حکومت کا…

بھارتی ساختہ ڈرون ٹیکنالوجی افغان طالبان کے حملوں میں ناکام ثابت: سیکیورٹی ماہرین

سیکیورٹی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے خلاف استعمال کی جانے والی بھارتی ساختہ ڈرون ٹیکنالوجی غیر مؤثر ثابت ہوئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق، تحریکِ طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن آرمی کو افغان طالبان کی حمایت اور…

امریکی مارکیٹس ریکارڈ سطح کے بعد نیچے، توانائی شعبہ فائدے میں

واشنگٹن- وال اسٹریٹ کے اہم اشاریے پیر کے روز معمولی کمی کا شکار رہے، ایس اینڈ پی 500 اور ڈاؤ کے گزشتہ ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور اہم افراطِ زر کے اعداد و شمار اور کمپنیوں کی آمدنی…

نئے مالی سال کا شاندار آغاز: ترسیلاتِ زر 3.6 ارب ڈالر تک جا پہنچیں

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی میں 3.6 ارب ڈالر وطن بھیجے، جس نے نئے مالی سال کا مضبوط آغاز کیا اور ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ظاہر کیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 4.5…

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، فتنہ الخوارج کا مکمل خاتمہ کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کو برباد کیا جارہا ہے ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کے کچھ علاقوں میں دہشتگردوں نے دہشتگردی…

کولمبیا: تباہ کن زلزلہ، 20 سے زائد افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

بوگوٹا- مغربی کولمبیا میں پیر کی صبح 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دارالحکومت بوگوٹا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز محکمہ چوکو کے علاقے سان ہوزے…

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، ووٹوں کی گنتی جاری,ساجد اقبال عباسی کو سردار عتیق پر برتری

باغ -آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جب کہ ووٹوں کی گنتی شروع کردی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 14 باغ 1، ایل اے 15 باغ 2 ، ایل اے 16 باغ 3 اور حلقہ ایل اے 17 باغ 4 حویلی میں…

پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 5 سال میں 17 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد-پاکستان نے مالی سال 2025-26 کے دوران امریکا کے ساتھ تجارت میں 2 ارب 59 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل کیا ہے۔ امریکا پاکستان کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی توازن مسلسل پاکستان کے حق میں رہا ہے۔…

بجلی بلوں میں ملنے والا ریلیف ختم !

اسلام آباد : پاکستان بھر کے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی مدت ختم ہورہی ہے ، جس کے بعد ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کا جاری ریلیف رواں ماہ ختم ہو رہا ہے،…

خوشخبری، عازمین حج گھر بیٹھے درخواست جمع کروانے کا آسان طریقہ سامنے آگیا

-اسلام آباد -وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حج کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کر دیا گیا ہے اور اب عازمین گھر بیٹھے حج درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ حج کو مکمل طور…