تازہ ترین

ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتی کا بڑا معاملہ حل، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیئے

ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ حل ہوگیا،صدر  مملکت آصف علی زرداری نے تمام سمریوں پر دستخط کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ججز سمری کے معاملے کے حل کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ اوراسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق…

خشک اگست، تپتی گرمی: پاکستان کے بیشتر علاقے بارشوں سے محروم رہیں گے

محکمہ موسمیات پاکستان (PMD) کے مطابق درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔ یہ پیش گوئی جولائی کے نسبتاً خشک مہینے کے بعد سامنے آئی ہے، جب ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول کے قریب یا اس سے کم رہیں۔ گلگت بلتستان میں معمول سے زائد…

انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: راشد لطیف کا بابر اعظم کو میڈیا دباؤ سے بچانے کا مشورہ

اسلام آباد: سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو انگلینڈ کے آئندہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوران بابر اعظم کے انگلش میڈیا سے رابطے کو محدود کرنا چاہیے۔ پاکستانی ٹیم سیریز کے لیے انگلینڈ پہنچ چکی…

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی ٹیلیفونک گفتگو، دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد- پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان حال ہی…

غذائی تحفظ کے لیے پاکستان و روس کا زراعت و لائیو اسٹاک میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اور روس نے پیر کے روز زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع تلاش کیے، جن میں خاص طور پر فارم مشینری، کھاد، کیڑے مار ادویات، ویکسینز اور متعلقہ ٹیکنالوجیز پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی…

مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، جارحیت کا ارادہ نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد قطعی جارحیت نہیں، یہ معاہدہ تینوں ملکوں کے درمیان خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کیلیے ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئےکہاکہ مکہ معاہدہ…

پاکستان میں پیٹرول درآمدی نرخوں سے کتنا مہنگافروخت ہورہاہے،فرق سامنے آگیا

 آپ جو پیٹرول اور ڈیزل پمپ سے خرید رہے ہیں، اس کی اصل درآمدی قیمت اور آپ کے ادا کردہ پیسوں میں کتنے بڑے فرق کا چکر ہے؟ سرکاری دستاویزات نے اس کا پول کھول دیا ہے! پیٹرول اپنی درآمدی قیمت سے 130 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر…

ہر سبز غذا صحت بخش نہیں، کچھ غذائیں نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں

سبزیاں اور پھل عموماً صحت مند غذا کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں اور ماہرین بھی متوازن خوراک میں ان کی شمولیت پر زور دیتے ہیں، لیکن ہر سبز رنگ کی غذا لازماً فائدہ مند نہیں ہوتی۔ بعض کچی، کم پکی، مصنوعی یا مخصوص اجزا سے بھرپور سبز غذائیں بعض…

ایران امریکا کشیدگی؛ عالمی ایوی ایشن انڈسٹری شدید بحران کا شکار، فضائی کرایوں میں 35 فیصد تک اضافہ

ایران امریکا جنگ اور حالیہ جاری کشیدگی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ایئر لائنز اور ایوی ایشن انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ نے ایوی ایشن انڈسٹری کو آسمان سے زمین پر لا کھڑا کیا ہے، جبکہ رہی سہی کسر بڑھتی ہوئی…

کامران غلام کو انگلینڈ بھیجنے کی کوئی تجویز نہیں:عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے بابر اعظم کی قیادت میں ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے۔ 17 رکنی ٹیم میں سابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود بھی شامل ہیں ، جو انگلی میں فریکچر کے سبب پورٹ آف اسپن ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے جب کہ ٹیسٹ…