تازہ ترین

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، اسپتال سمیت اہم تنصیبات متاثر

کیف: یوکرین کے روسی علاقوں پر حملوں کے بعد روس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے یوکرین کے مختلف علاقوں کو میزائلوں، ڈرونز اور گائیڈڈ بموں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ علاقائی حکام کے مطابق…

سیکیورٹی اہلکار پر فائرنگ، عطاء تارڑ نے پی ٹی آئی کے احتجاج پر سوال اٹھا دیے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے راولپنڈی مال روڈ پر سیکیورٹی اہلکار پر فائرنگ کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی پر احتجاج کے نام پر تشدد اور مسلح کارروائیوں کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا…

لوئر چترال میں موسلادھار بارش، نالوں میں سیلاب، چترال پشاور شاہراہ بند

لوئر چترال میں موسلادھار بارش، بروز اور گمبس گول نالوں میں سیلاب، مرکزی شاہراہ بند لوئر چترال میں موسلادھار اور طوفانی بارش کے بعد متعدد نالوں میں اچانک پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس سے بروز اور گمبس گول نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔…

سوشل میڈیا کمپنیاں مشکل میں؟ 3 ہزار سے زائد مقدمات پر امریکی عدالت کا بڑا حکم

امریکی اپیل عدالت نے Meta، Google، TikTok اور Snapchat کے خلاف دائر 3 ہزار سے زائد مقدمات کو آگے بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کمپنیوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو اس انداز میں ڈیزائن کیا گیا جس سے…

ایران امریکا مذاکرات کا نیا موڑ، ’سرنڈر کے بعد بات چیت کی پیشکش‘

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ابتدا میں ایران سے ’’غیر مشروط سرنڈر‘‘ کا مطالبہ کرنے کے بعد مذاکرات کے لیے رابطہ کیا۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی پریس کانفرنس میں عباس عراقچی نے جنگ کے آغاز میں…

بڑھے ہوئے پیٹ سے پریشان؟ سونف، اجوائن اور کلونجی کے بارے میں جانیں

بڑھا ہوا پیٹ نہ صرف ظاہری شخصیت کو متاثر کرتا ہے بلکہ جسم میں اضافی چربی مختلف صحت کے مسائل کا خطرہ بھی بڑھا سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق پیٹ کی چربی کم کرنے کے لیے متوازن غذا، باقاعدہ ورزش، مناسب نیند اور چینی و فاسٹ فوڈ سے پرہیز کو…

کولمبیا میں شدید زلزلہ،111 افراد ہلاک،87 زخمی، متعدد لاپتا

کولمبیا میں طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں عمارتیں منہدم ہونے سے کم از کم 111 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔ کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں اور خدشہ ہے کہ کچھ لوگ تاحال ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ زلزلے…

27 ستمبر لانگ مارچ: خفیہ ڈیل کے الزامات مسترد، آفریدی کا وضاحتی بیان

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی قیادت اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان (TTAP) اتحاد 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے فیصلے پر متفق ہیں۔ آفریدی نے کہا کہ یہ تاریخ پارٹی کی صوبائی و مرکزی قیادت اور اتحادی گروپ…

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان آج اہم مذاکرات، بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد- گڈز ٹرانسپورٹرز کے آج اسلام آباد میں وزیر مواصلات اور وزیر پیٹرولیم سے مذاکرات ہوں گے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلے تین راؤنڈ ناکام ہوگئے تھے، آج مذاکرات میں پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کی…

آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست ہار گئے

مظفرآباد- آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ایل اے 14 ضلع باغ میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست پر شکست کھا گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پیر کو پولنگ ہوئی…