تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ میں 2400 روپے بڑھ گئے

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی نظر آئے، جس کے باعث ملک میں…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نئی سہولیات کا جائزہ

اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل اور انہیں سرکاری خدمات کی فراہمی مزید آسان بنانے کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کے دائرہ کار کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت…

امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلیمی روابط مزید مضبوط، پانچ سالہ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ نے اعلیٰ تعلیم اور تعلیمی تبادلوں کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے معاہدے کے تحت فل برائٹ اسکالرشپ سمیت مختلف تعلیمی تبادلے کے پروگرام جاری رہیں گے، جس سے…

رواں سال 3 لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر مستقبل کیلئے بیرون ملک روانہ

لاہور: پاکستان سے روزگار اور بہتر مستقبل کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 3 لاکھ 17 ہزار 436 پاکستانی روزگار کے حصول کے لیے مختلف ممالک روانہ ہوئے، جن میں ڈاکٹرز،…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر،

کوئٹہ: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شہر کی اہم شاہراہوں، چوراہوں، سرکاری و نجی عمارتوں اور بازاروں کو سبز ہلالی پرچموں، قومی جھنڈیوں اور رنگ برنگی برقی قمقموں سے سجایا…

گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال پر تقسیم، گرینڈ الائنس نے ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کردی

کراچی: ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی کال پر بڑا اختلاف سامنے آگیا، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس میں شامل 18 ایسوسی ایشنز نے 8 اگست کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کال مسترد کردی۔ کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس…

مہنگائی میں مزید کمی متوقع، اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت کے مستقبل کا نقشہ بتا دیا

کراچی: ملکی معیشت کے آئندہ منظرنامے سے متعلق اہم پیش گوئیوں کے ساتھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی رپورٹ اگست 2026 جاری کردی، جس میں مہنگائی، معاشی نمو، کرنٹ اکاؤنٹ اور عالمی معاشی حالات کے پاکستان پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ پیش…

ازدواجی زندگی سے متعلق اداکارہ نمرہ خان کی معنی خیز پوسٹ پر مداحوں کا ردعمل

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی معنی خیز پوسٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی، جس کے بعد ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں سامنے آنے لگیں۔ نمرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر ’نارسسٹ‘ افراد کے حوالے سے…

کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

لاہور: کراچی سے لاہور آنے والی 33 اپ عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ٹرین کی ایک بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ریل گاڑیوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب…

پاکستان کے کیکڑوں کی چین میں دھوم، سمندری خوراک کی برآمدات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: چین میں پاکستانی سمندری خوراک، خصوصاً مڈ کربز کی بڑھتی ہوئی طلب نے پاکستان کے لیے برآمدات میں اضافے اور قیمتی زرمبادلہ کمانے کے نئے مواقع پیدا کردیے ہیں۔ پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نذیر حسین نے کہا…