تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات میں اہم پیش رفت، باغ کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا فیصلہ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے حالیہ انتخابات کے دوران باغ کے دو انتخابی حلقوں میں 23 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق ایل اے 15 باغ 2 کے 9 جبکہ ایل اے 16 باغ 3 کے 14 پولنگ…

آبنائے ہرمز کھولنے کی سفارتی کوششیں تیز، محسن نقوی ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور سفارتی رابطوں کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن…

قطر میں ایران اور عمان کے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، آبنائے ہرمز کھولنے کی امید

دوحہ: قطر میں ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، جبکہ قطر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی تمام سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو جلد از جلد کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔…

امریکا اور ایران کسی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور کسی ممکنہ امن معاہدے یا سمجھوتے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ دو سے تین روز کے دوران سامنے آنے…

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی، جو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں…

ملک ریاض کا اہم شخصیات سے بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی رکوانے اور مداخلت کا مطالبہ

بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض حسین نے کمپنی کے اثاثوں کی ضبطی، سیل کیے جانے اور مبینہ طور پر کم قیمتوں پر نیلامی کے معاملے پر پاکستان کی اہم شخصیات سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ صرف ایک کاروباری ادارے تک محدود نہیں بلکہ اس کے…

مصنوعی ذہانت پر اندھا اعتماد مہنگا پڑگیا، کسان کی 25 ایکڑ فصل برباد

بیجنگ: مصنوعی ذہانت جہاں روزمرہ زندگی اور مختلف شعبوں میں انسانوں کے لیے سہولت کا ذریعہ بن رہی ہے، وہیں اس پر بغیر تصدیق مکمل انحصار کے خطرات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ چین میں ایک کسان نے دعویٰ کیا ہے کہ اے آئی اسسٹنٹ کے زرعی مشورے پر عمل کرنے…

سپر ٹیکس میں کمی، ایکسپورٹرز کو 80 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا: ایف بی آر

اسلام آباد: حکومت نے برآمدی شعبے کو سہولت دینے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ایکسپورٹرز پر ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کردی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ایکسپورٹرز پر عائد ٹیکس 2 فیصد سے کم کرکے 1.25 فیصد کردیا…

میر رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا موڑ، خون اور شرٹ سے اہم شواہد سامنے آگئے

کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جامعہ کراچی میں قائم آئی سی سی بی ایس کی کیمیکل لیبارٹری سے موصول ہونے والی رپورٹ میں مقتول کے خون میں بے ہوش کردینے والی دوا کے اثرات کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ دوسری جانب…

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ، گولہ بارود اور…