بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع واشک میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف مؤثر پیش رفت قرار دیتے ہوئے آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت اور چار کے زخمی ہونے پر فورسز کی پیشہ ورانہ…