امریکا کے ایران پر متعدد فضائی حملے؛ پاسداران انقلاب کے ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوبارہ شدت اختیار کرنے کے بعد امریکا نے آج پھر ایران کے مختلف اہداف کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان میں کہا گیا ہے ایران کی پاسداران انقلاب نے تجارتی…