تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

United Nations

یومِ اقوام متحدہ: شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پُرامن حل کے عزم کا اعادہ

مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے بنیادی اصولوں کی مسلسل خلاف ورزیاں عالمی برادری کے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ یومِ اقوام متحدہ کے موقع پر انہوں نے…

سید حیدر شاہ پاکستان کے اقوام متحدہ میں نئے مستقل مندوب مقرر

پاکستان کی سفارتی نمائندگی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب مقرر کر دیا ہے۔ سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سید…

اقوام متحدہ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے، دہشت گردی کے الزامات پر سخت جملوں کا تبادلہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دہشت گردی کے خاتمے سے متعلق بحث کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان شدید لفظی جھڑپ ہوئی، جہاں دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کے الزامات عائد کیے۔ پاکستان کے نائب…

امریکی افواج عراق سے 30 ستمبر تک انخلاء کرلیں گی،عراقی وزیر اعظم

عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کی تاریخ 30 ستمبر مقرر کر دی گئی ہے۔ عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی کے مطابق اس تاریخ تک عراق میں موجود باقی امریکی فوجی بھی ملک سے روانہ ہو جائیں گے۔ عراقی حکومت کے مطابق 30 ستمبر امریکی قیادت…

عالمی امن کے لیے مؤثر اقوام متحدہ ضروری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی امن و سلامتی کے فروغ کے لیے ایک مضبوط اور مؤثر اقوام متحدہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کثیرالجہتی نظام، عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے اصولوں کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ان…